وَاِذْ
اَخَذَ
اللّٰهُ
مِیْثَاقَ
الَّذِیْنَ
اُوْتُوا
الْكِتٰبَ
لَتُبَیِّنُنَّهٗ
لِلنَّاسِ
وَلَا
تَكْتُمُوْنَهٗ ؗ
فَنَبَذُوْهُ
وَرَآءَ
ظُهُوْرِهِمْ
وَاشْتَرَوْا
بِهٖ
ثَمَنًا
قَلِیْلًا ؕ
فَبِئْسَ
مَا
یَشْتَرُوْنَ
۟
اور یاد کرو جبکہ اللہ نے ان لوگوں سے ایک قول وقرار لیا تھا جن کو کتاب دی گئی تھی کہ تم لازماً اسے لوگوں کے سامنے واضح کرو گے اور اسے چھپاؤ گے نہیں تو انہوں نے اس عہد کو پس پشت پھینک دیا اور اس کی بڑی حقیر سی قیمت وصول کرلی تو بہت ہی بری شے ہے جو وہ (اس کے بدلے میں) حاصل کر رہے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بدترین خرید و فروخت! ٭٭…
اللہ تعالیٰ یہاں اہل کتاب کو ڈانٹ رہا ہے کہ پیغمبروں کی وساطت سے جو عہد ان کا جناب باری سے ہوا تھا کہ حضور پیغمبر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائیں گے اور آپ کے ذکر کو اور آپ کی بشارت کی پیش گوئی کو لوگوں میں پھیلائیں گے انہیں آپ کی تابعداری پر آمادہ کریں گے اور پھر ج
بدترین خرید و فروخت! ٭٭…
اللہ تعالیٰ یہاں اہل کتاب کو ڈانٹ رہا ہے کہ پیغمبروں کی وساطت سے جو عہد ان کا جناب باری سے ہوا تھا کہ حضور پیغمبر الزمان صلی ا