اِذْ
جَعَلَ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
فِیْ
قُلُوْبِهِمُ
الْحَمِیَّةَ
حَمِیَّةَ
الْجَاهِلِیَّةِ
فَاَنْزَلَ
اللّٰهُ
سَكِیْنَتَهٗ
عَلٰی
رَسُوْلِهٖ
وَعَلَی
الْمُؤْمِنِیْنَ
وَاَلْزَمَهُمْ
كَلِمَةَ
التَّقْوٰی
وَكَانُوْۤا
اَحَقَّ
بِهَا
وَاَهْلَهَا ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
بِكُلِّ
شَیْءٍ
عَلِیْمًا
۟۠
جب ان کافروں نے اپنے دلوں میں حمیت بٹھالی جاہلیت کی حمیت تو اللہ نے سکینت نازل کردی اپنے رسول ﷺ پر اور اہل ایمان پر اور اس نے لازم کردیا ان پر تقویٰ کی بات کو اور وہ اس کے زیادہ حق دار بھی ہیں اور اس کے اہل بھی ہیں۔ اور اللہ ہرچیز کا علم رکھتا ہے۔
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
پھر فرماتا ہے جبکہ یہ کافر اپنے دلوں میں غیرت و حمیت جاہلیت کو جما چکے تھے صلح نامہ میں آیت «بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ» لکھنے سے انکار کر دیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ساتھ لفظ رسول اللہ لکھوانے سے انکار کیا، پس اللہ تعالیٰ نے اس وقت اپنے نبی اور مومنوں کے دل کھول د
باب…
پھر فرماتا ہے جبکہ یہ کافر اپنے دلوں میں غیرت و حمیت جاہلیت کو جما چکے تھے صلح نامہ میں آیت «بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ» لکھنے سے ا